رازداری کی پالیسی (جی ڈی پی آر تعمیل)
معلومات جمع کرنا، استعمال کرنا اور شیئر کرنا
ہم اس ویب سائٹ پر دی جانے والی معلومات کے واحد مالک ہیں۔ہمارے پاس صرف ان معلومات تک رسائی ہے جو آپ رضاکارانہ طور پر ہمیں ای میل کے ذریعے، یا آپٹ کے صفحےپر( )،یا آپ کے ساتھ دیگر براہ راست رابطے کے ذریعے سے دیتے ہیں ،جیسے کہ سپورٹ انکوائری ۔ہم یہ معلومات کسی کو فروخت یا کرائے پر نہیں دیں گے۔ ہم آپ کی معلومات کا استعمال آپ کو جواب دینے کے لیے کریں گے، اس وجہ سے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیاہے۔ آپ کی درخواست پر پورا اترتے ہوئے ہم آپ کی معلومات کو اپنی تنظیم سے باہر کسی تیسرے فریق کے ساتھ شیئر نہیں کریں گے، جب تک آپ ہم سے ایسا کرنے کے لئے نہ کہیں، ہم مستقبل میں ای میل کے ذریعے آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں تاکہ آپ کو خصوصی، نئی مصنوعات یا خدمات یا اس رازداری کی پالیسی میں تبدیلیوں کے بارے میں بتایا جا سکے۔
خریداری / آرڈرز
ہم آپ سے معلومات کے لیے درخواست کرتے ہیں تاکہ آپ کے آرڈر کی جانچ پڑتال کا عمل ہو سکے۔ہم سے خریدنے کے لیے، آپ کو رابطے کی معلومات (جیسے نام، ای میل پتہ، اور شپنگ ایڈریس) اور مالی معلومات (جیسے کریڈٹ کارڈ نمبر، میعاد ختم ہونے کی تاریخ) فراہم کرنا ضروری ہے۔ یہ معلومات بلنگ کے مقاصد اور آپ کے آرڈرز کی تکمیل کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں۔ اگر ہمیں کسی آرڈر کو بھیجنے میں دشواری ہوتی ہے، تو ہم آپ سے رابطہ کرنے کے لیے اس معلومات کا استعمال کریں گے۔
ہماری ویب سائٹ پر آرڈر دینے کے ساتھ ، آپ ہمیں ای میل کے ذریعے آپ سے رابطہ کرنےاور متعلقہ مصنوعات جن میں آپ کی دلچسپی ہو سکتی ہے ان کے بارے میں خیالات اور معلومات کو شیئر کرنے کی اجازت دینے سے اتفاق کرتے ہیں۔آپ کسی بھی وقت ان مواصلات سے باہر نکل سکتے ہیں۔
کوکیز
ہم اس ویب سائٹ پر “کوکیز”کا استعمال کرتے ہیں۔ویب سائٹ کو دیکھنے والوں کی ہارڈ ڈرائیو پر کوکیز ذخیرہ شدہ معلومات کا ایک ٹکڑا ہےاور ہماری ویب سائٹ تک آپ کی رسائی کو بہتر بنانے میں اور ویب سائٹ پر بار بار آنے والوں کی شناخت کرنے کے لیے کوکیز ہماری مدد کرتا ہے۔مثال کے طور پر، جب ہم آپ کی شناخت کے لئے کوکی کا استعمال کرتے ہیں، تو آپ کو ایک سے زیادہ بار پاس ورڈ لاگ ان نہیں کرنا پڑے گا، اس طرح ہماری ویب سائٹ پر بعد میں بھی آرڈر دیتے وقت کی بچت ہوگی۔ ہماری ویب سائٹ کا تجربہ کرتے کوکیز ہمیں ہمارے صارفین کی دلچسپی کے مطابق کام کرنے کے قابل بناتا ہے۔ہماری ویب سائٹ پر کوکیز کے استعمال سے کسی کی بھی ذاتی قابل شناخت معلومات کسی بھی طرح سے کسی سے منسلک نہیں ہے۔
سروے اور مقابلے
وقتا فوقتا ہماری ویب سائٹ سروے یا مقابلوں کے ذریعے معلومات کی درخواست کرتی ہے۔ ان سروے یا مقابلوں میں شمولیت مکمل طور پر رضاکارانہ ہے اور آپ اس بات کا انتخاب کرسکتے ہیں کہ شرکت کرنی ہے یا نہیں اور اس لئے اس معلومات کو ظاہر کرسکتے ہیں۔ درخواست کردہ معلومات میں رابطہ معلومات (جیسے نام اور شپنگ ایڈریس(ترسیل کا پتہ) اور آبادیاتی معلومات (جیسے زپ کوڈ، عمر ) شامل ہو سکتی ہیں۔ رابطہ کے لیے دی گی معلومات کو فاتحین (جیتنے والوں)کو مطلع کرنے اور انعامات دینے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ سروے کی معلومات اس ویب سائٹ کے استعمال اور اطمینان کی نگرانی یا بہتر بنانے کے مقاصد کے لیے استعمال کی جائیں گی۔
آپ کسی بھی وقت اپنی معلومات تک ہماری رسائی اور کنٹرول کے بارے میں ہمارے مستقبل کے پروموشنل رابطوں سے الگ ہو سکتے ہیں۔ آپ ہماری ویب سائٹ پر دیئے گئے چیٹ، ای میل یا فون نمبر کے ذریعے ہم سے رابطہ کرکے کسی بھی وقت مندرجہ ذیل کام کر سکتے ہیں:
دیکھیں کہ ہمارے پاس آپ کے بارے میں کیا ڈیٹا ہے، اگر کوئی ہے۔
آپ کے بارے میں ہمارے پاس موجود کسی بھی معلومات کو تبدیل/درست کریں۔
کیا ہم آپ کے بارے میں کوئی بھی معلومات مٹا دیں۔
آپ کی معلومات کا استعمال کرنے کے بارے میں آپ کو جو بھی تشویش ہے اس کا اظہار کریں۔
حفاظت
ہم آپ کی لین دین کی معلومات کی حفاظت کے لئے صنعت کے معیار کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہیں۔ جب آپ حساس معلومات ویب سائٹ کے ذریعے جمع کراتے ہیں تو آپ کی معلومات آن لائن اور آف لائن دونوں طرح سے محفوظ ہوتی ہیں۔ جہاں بھی ہم حساس معلومات (جیسے کریڈٹ کارڈکی معلومات) اکٹھا کرتے ہیں، وہ معلومات پوشیدہ ہوتی ہیں اور محفوظ طریقے سے ہم تک پہنچائی جاتی ہیں۔ آپ ایڈریس بار میں لاک آئیکن تلاش کرکے اور ویب پیج کے ایڈریس کے شروع میں “ایچ ٹی ٹی پی ایس” تلاش کرکے اس کی تصدیق کرسکتے ہیں۔ ہم آپ کے کریڈٹ کارڈ کی معلومات کو اپنے سرورز/ کمپیوٹر پر ذخیرہ نہیں کرتے ہیں۔ جبکہ ہم آن لائن منتقل حساس معلومات کی حفاظت کے لئے خفیہ کاری کا استعمال کرتے ہیں، ہم آپ کی معلومات کو آف لائن بھی محفوظ کرتے ہیں۔ صرف وہ ملازمین جنہیں مخصوص ملازمت انجام دینے کے لئے معلومات کی ضرورت ہوتی ہے (مثال کے طور پر، بلنگ یا کسٹمر سروس) کو ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات تک رسائی دی جاتی ہے۔ وہ کمپیوٹر/سرور جن میں ہم ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات ذخیرہ کرتے ہیں انہیں محفوظ ماحول میں رکھا جاتا ہے۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہم اس رازداری کی پالیسی کی پاسداری نہیں کر رہے ہیں، تو آپ کو ہم سے رابطہ کرنا چاہئے۔
ہم جانتے ہیں کہ آپ دنیا بھر میں بائبل کی ناخواندگی کےخلاف لڑنے کے لیے فرق پیدا کرنا چاہتے ہیں! جتنی زبانوں ہم کر سکتے ہیں۔ بائبل کے مطالعہ کے وسائل فراہم کرنے کے لیے لو گڈ گریٹلی کے مشن میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔
ایک غیر منافع بخش تنظیم کے طور پر، آپ جیسی خواتین کی سخاوت کی وجہ سے لو گڈ گریٹلی موجود ہے جو واقعی اہم چیزوں میں سرمایہ کاری کرنے کا انتخاب کرتی ہیں۔
ہر عطیہ کا دوسری خواتین کی زندگیوں پر روحانی اثر پڑتا ہے !