ہماری کمیونٹی میں خوش آمدید

Love God Greatly ہم اپنے مصروف دنوں کے درمیان خدا کے کلام میں وقت تلاش کرنے کی جدوجہد کو سمجھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے بائبل کے ایک ثابت شدہ اور موثر مطالعے کے طریقہ کار کے ارد گرد اپنی خواتین کی بائبل سٹڈیز تخلیق کی ہیں جسے (ایس او اے پی) طریقہ کہا جاتا ہے۔ دن میں صرف 15-20 منٹ لیتے ہوئے، ہم آپ کو نہ صرف  خدا کا کلام پڑھنے کے لئے وقت نکالنے میں مدد کرتے ہیں بلکہ اسے اپنی زندگی میں لاگو کرنے اور اسے  کے مطابق زندگی گزارنا سیکھتے ہیں۔

ہمارے دل کی یہ خواہش ہے کہ ہم  آپ کی زبان میں بائبل کے مطالعے کے ذریعے آپ کی خدمت کریں اور آپ کو خدا کے کلام کا ایک ساتھ مطالعہ کرنے کے لئے خواتین کی ایک محبت کرنے والی کمیونٹی بنانے یا تلاش کرنے میں مدد کریں۔

“بائبل کے ان مطالعات نے میری زندگی بدل دی ہے! وہ کرنے کے لئے آسان ہیں, صرف 15 یا اس سے زیادہ منٹ لگتے ہیں, اوریہ مجھے خدا کے قریب ؎ہونے میں  میری مدد کر رہے ہیں! میں ان کو پڑھنے کی بہت زیادہ تجویز دیتی ہوں! انیلہ خورشید.

بائبل سٹڈیز

Love God Greatly کیا ہے؟

Love God Greatly ایک بین الاقوامی خواتین کی منسٹری ہے جو خواتین کو ان کی زندگی  میں خدا سے بہت محبت کرنے میں مدد کرتی ہے … ایک بائبل سٹڈی، ایک ترجمہ، ایک وقت میں ایک عورت.ہم دنیا بھر میں بائبل کی ناخواندگی کا مقابلہ 40+ سے زیادہ زبانوں میں خوبصورتی سے ڈیزائن کردہ بائبل اسٹڈیز اور وسائل فراہم کرتے ہوئے کرتے ہیں جو خواتین کو خدا کے بارے میں زیادہ سے زیادہ سمجھنے میں رہنمائی کرتے ہیں جب وہ اپنی زندگیوں کو اس کے کلام کے مطابق  گزارتی ہیں۔

Play Video

Love God Greatly کے پیچھے ہمارا دل:

ایل جی جی کی بانی اور ڈائریکٹر، انجیلا پیریٹ سے سنیں.

Play Video

مترجمین کی کہانیاں :

دنیا بھر میں متعدد زبانوں میں خواتین کی بائبل سٹڈیز کی اشد ضرورت ہے۔ آپ کی بائبل سٹڈی کی خریداری اور عطیات براہ راست اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئے جاتے ہیں۔

ہماری کچھ خواتین کی کہانیاں سنیں جو یہ شیئر کر رہی ہیں کہ Love God Greatly  کے ذریعے دنیا میں کس طرح آگے بڑھ رہا ہے۔

ہماری کمیونٹی میں شامل ہوں

Love God Greatlyy ایک سادہ بائبل پڑھنے کے منصوبے کے ساتھ شروع ہوتا ہے, لیکن ہم یہیں نہیں رکتے. ہم مقامی طور پر گھروں اور گرجا گھروں میں جمع ہونا پسند کرتے ہیں جبکہ دیگر دنیا بھر کی خواتین کے ساتھ آن لائن جڑتے ہیں۔